Post a Free Ad
You are Here:  Home  »  Job Vacancies  »  Marketing  »  Sales And Marketing

Sales And Marketing

Ad ID : 120039
Posted May 24, 2019 | Hits: 173
Ad Details:
Salary:   50000 Rs
Job Type:   Full-time
Work Experience:   Less Than 1 Year
I am:   Offering Job
Region:   Punjab
City:   Rawalpindi
More listings from this user

I'm Muhammad Hasnain (Naino) i wanna share that i'm starting Sabir Foods Traders of Pakistan
"Sabir" is nickname of my grandfather i'm attribute him by the name of Sabir Foods Traders let me clear that previous Business of my grandfather Haji Ghuam Muhammad (Sabir) was so successfull Man and i am impress his nature his work now after his death i wanna alive his name by Sabir Foods Tradera my grandfather loved me alot am attached with him i wanna his name always Remmember with me.
My GrandFather was my “High Yaar” Oh you are thinking whts meaning of High Yaar so High Yaar means close and best friend in this world such friend which is one and only for me i cant forget his love because he was my Great High Yaar"
In Pakistan we started Sabir Foods Trades which is Trade of Natural Foods these Natural Foods is so much better and pure for you !Sabir Foods Traders Starting Purpose not only Earning money, Purpsose of Starting this business giving attribute to my grandfather giving respect and love him because my grandfather always Remained my Ideal every person want to become like there ideal person so i wanna become like my grandfather i know he was Great Personality i cant compete him but i wanna follow him and his work.
The Sabir Food Traders we are Express our Love for Pakistan and Pakistan’s People by giving best Products,
When you will use these Products then you realize that we are doing hardwork and we are Sencer with people by giving Natural and Pure Products by Sabir Foods Traders.
Becuase we are giving Natural Food to Pakistan we hope ! All of you will Support us in our work
Thank you Pakistan.

یک بہترین کاروباری آئیڈیا

دوستو ہم صابر فوڈز کے نام سے مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کی سیل کا کام کرتے ہیں
ہمارے آئٹمز ہر گھر اور ہر کریانہ سٹور کی ضرورت ہیں
مال کی پیکنگ اور معیار کی ہر قسم کی ضمانت ہماری ہوگی
کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں کمپنی ذمہ دار ہوگی
خراب اور ایکسپائر مال کا کلیم ہو گا

لال مرچ
ہلدی
گرم مصالحہ
دھنیا
ہلدی
کھجور

آپ یہ کام کیوں کریں:

یہ ایک ایسا کاروبار ہے جو کہ 12 ہزار روپے سے لے کر تین لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ سے بھی کیا جاسکتا ہے
اس کاروبار میں جتنا پیسہ لگایا جاۓ اس سے دو گنا تک کمایا جاسکتا ہے
یہ ایسا کاروبار ہے جس میں نقصان کے خطرات کم سے کم سے کم ہیں
یہ تمام قدرتی ایٹم ہیں جو کہ خراب نہیں ہوتے
قدرتی ایٹم ہونے کی وجہ سے یہ ایسا فوڈ کا بزنس ہے جس میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اتنی ٹینشن نہیں ہوتی
اس کی ایکسپائری کا کوئی مسئلہ نہیں آتا

آپ یہ کام کیسے کر سکتے ہیں؟

ہم سے ایک 40 روپے میں خریدیں
آگے ڈریکٹ 50 روپے میں بیچںں
ایک پیکٹ میں 10 روپے تک کمائیں
اگر صرف آپ پچاس پیکٹ بھی ایک دن میں بیچ سکیںں
تو 500 روپے تک آسانی سے کما سکتے ہیں
کام کرنے والا بندہ تو ڈیڑھ سو پیکٹ تک آسانی سے بیچ سکتا ہے

اگر آپ سیل ٹیم کے ذریعے سیل کرتے ہیں

اگر آپ کے پانچ سیلزمین ہیں
اور اگر آپ ایک سے صرف 3 روپے فی پیکٹ رکھیں
اگر وہ ایک دن میں صرف 50 پیکٹ سیل کریں
تو آپ 350 روپیہ فی سیل مین اور 1750 روپیہ روزانہ کماسکتے ہیں

ماہانہ آپ 52500 روپے تک کما سکتے ہیں
یہ حساب کتاب کم سے کم سیل کا ہے
کام کرنے والا بندہ اس سے دوگنا کما سکتا ہے

اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہیں تو:
ہمارے ساتھ کام کرنے کے تین طریقے ہیں
سیلز مین
ہول سیلر

سیلزمین کے طور
پر آپ ہم سے مال خرید کر آگے سیل کریں دکانوں پر اور بہترین منافع کمائیں

ہول سیلر کے طور پر
آپ ہم سے اکٹھا مال خریدیں
آگے آپ اپنی سیل ٹیم تیار کریں
سیلز مین آپ کی سیل کریں گے اور آپ بیٹھ کر بہترین منافع کمائیں

اگر آپ اپنا وقت نہیں دے سکتے تو صرف پیسہ انویسٹ کریں
ایک سیل منیجر اور باقی سیلزمین کی سیلز ٹیم تیار کریں
اور بہترین منافع کمائیں

(سیلز ٹیم بنانے اور چلانے کے لئے ہم سے مشاورت کی جاسکتی ہے )

آپ ہمارے ساتھ کام کیوں کریں :
ہمارے ساتھ کام کرنے کے آپ کو انشااللہ بہت سے فوائد ہوں گے
آپ کو پیکٹ انتہائی کم قیمت یعنی
40 روپے فی پیکٹ کے حساب سے ملے گا
1000 پیکٹ اکٹھے لینے پر ڈلیوری فری ہوگی
2000 پیکٹ اکٹھے لینے پر 3 پیکٹ اور ڈلیوری فری ہوں گے
آپ ہم سے سیلزمین ڈھونڈنے سیلز ٹیم بنانے اور سیل بڑھانے کا مشورہ بھی لے سکتے ہیں
ہم اس شعبے میں آپ کو کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے

واضح رہے کہ اگر آپ ایٹم منگوا کے چیک کریں گے
چیز آپ کے سامنے پڑی ہوگی
آپ کو اس کی مقدار معیار سب پتہ چل جائے گا
آپ خود مطمئن ہو جائیں گے اور دوسروں کو بھی مطمئن کرسکیں گے
سمپل منگوا کر دیکھنے سے آپکے کافی شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے

مال منگوانے کا طریقہ:

طریقہ نہایت آسان ہے
آپ ہمیں آرڈر اور پیمنٹ بھیجیں گے ساتھ ہی ایڈریس بتا دیں گے
ہم آپ کو آپ کے ایڈریس پر مال بھیج دیں گے
پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے رجسٹری کرواکر
ایک سے دو دن کے اند اندر مال آپ کو آپ کے بتائے ہوئے ایڈریس پر مل جائے گا

کال اور واٹس ایپ کے لیے
03095085030
03346449358

مزید معلومات کے لئیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں
https://www.facebook.com/sabirfoodspakistan

When you contact us, don't forget to mention that you found it on adPost.Pk

Please sign in so you can post a comment.

        
Contact Info
Contact Name: Muhammad Hasnain
 
Address: Muzaffarghar
Phone: 03095085030
Email This Advertiser

Please enter the text shown in the image in the box below.
The possible characters are letters from a to h in lower case
and the numbers from 1 to 9.




Contact Info
Contact Name: Muhammad Hasnain
 
Address: Muzaffarghar
Phone: 03095085030
Important Alert
  • When buying or selling, you should meet in person to see the item and exchange money.

  • adPost is never responsible for any transaction, and does not handle payments, shipping, guarantee transactions,we can not offer "buyer protection" or "seller certification" from our end.

  • Avoid scams by dealing locally meet in person and never paying with PayPal/Bank transfer/Westorn Union for items found on adPost without any confirmation.
Email This Advertiser

Please enter the text shown in the image in the box below.
The possible characters are letters from a to h in lower case
and the numbers from 1 to 9.



 

Similar Ads Marketing in Punjab, Rawalpindi

Career Opportunities

Punjab, Rawalpindi

Tiens Need For New...

Punjab, Rawalpindi

Team Building And...

Punjab, Rawalpindi

Female Staff...

Punjab, Rawalpindi

Salesman And...

Punjab, Rawalpindi

Marketing Manager...

Punjab, Rawalpindi